hadith book logo

Shamail Tirmidhi: Hadith 155

.

شمايل الترمذي

155
Shamail Tirmidhi
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ أَکَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم شِوَائً فِي الْمَسْجِدِ
عبداللہ بن حارث (رض) کہتے ہیں کہ ہم نے حضور اقدس ﷺ کے ساتھ بھنا ہوا گوشت مسجد میں کھایا۔