hadith book logo

Shamail Tirmidhi: Hadith 16

.

شمايل الترمذي

16
Shamail Tirmidhi
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ الطَّالْقَانِيُّ قَالَ حدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ رَأَيْتُ الْخَاتَمَ بَيْنَ کَتِفَيْ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم غُدَّةً حَمْرَائَ مِثْلَ بَيْضَةِ الْحَمَامَةِ
جابر بن سمرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس ﷺ کی مہر نبوت کو آپ ﷺ کے دونوں مونڈھوں کے درمیان دیکھا جو سرخ رسولی جیسی تھی۔ اور مقدار میں کبوتر کے انڈے جیسی تھی۔