hadith book logo

Shamail Tirmidhi: Hadith 4

.

شمايل الترمذي

4
Shamail Tirmidhi
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ مِنْ ذِي لِمَّةٍ فِي حُلَّةٍ حَمْرَائَ أَحْسَنَ مِنْ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم لَهُ شَعَرٌ يَضْرِبُ مَنْکِبَيْهِ بَعِيدُ مَا بَيْنَ الْمَنْکِبَيْنِ لَمْ يَکُنْ بِالْقَصِيرِ وَلا بِالطَّوِيلِ
حضرت براء (رض) ہی سے یہ بھی روایت ہے کہ میں نے کسی پٹھوں والے کو سرخ جوڑے میں حضور اقدس ﷺ سے زیادہ حسین نہیں دیکھا، آپ ﷺ کے بال مونڈھوں تک رہے ہیں، آپ ﷺ کے بال کے دونوں مونڈھوں کے درمیان کا حصہ ذرا زیادہ چوڑا تھا۔ اور آپ ﷺ نہ زیادہ لمبے تھے نہ ٹھگنے۔