hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4540

.

الطحاوي

4540
Al Tahawi
۴۵۴۰: وَقَدْ حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ ، قَالَ : ثَنَا وَہْبٌ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ دِیْنَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : تَحَرَّوْہَا لَیْلَۃَ سَبْعٍ وَعِشْرِیْنَ یَعْنِیْ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ
٤٥٤٠: عبداللہ بن دینار نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ لیلۃ القدر کو ستائیسویں شب میں تلاش کرو۔