hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4734

.

الطحاوي

4734
Al Tahawi
۴۷۳۴: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ یُوْنُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُتْبَۃَ ، أَنَّ شِبْلَ بْنَ خَالِدٍ أَخْبَرَہٗ أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ مَالِکٍ الْأَوْسِیَّ أَخْبَرَہٗ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوَلِیْدَۃُ اِذَا زَنَتْ مِثْلَہٗ۔اِلَّا أَنَّہٗ قَالَ فِی الثَّالِثَۃِ أَوْ الرَّابِعَۃِ الْبَیْعُ وَأَخْبَرَہُ زَیْدُ بْنُ خَالِدٍ صَاحِبُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَ ذٰلِکَ .قَالَ أَبُوْجَعْفَرٍ : ہَذَا خَطَأٌ شِبْلٌ ہَذَا ابْنُ خُلَیْدٍ الْمُزَنِیّ .
٤٧٣٤: عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ نے روایت کی ہے کہ مجھے حضرت شبل بن خالد (رض) نے بتلایا کہ عبداللہ بن مالک اوسی نے اسے بتلایا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (لونڈی جب زنا کرے) اسی طرح فرمایا البتہ انھوں نے فی الثالثۃ ا والرابعۃ کے لفظ بولے کہ پھر فروخت کر دے اور جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابی زید بن خالد (رض) نے بھی اسی طرح کی روایت کی ہے۔ امام طحاوی فرماتے ہیں یہ غلط ہے کیونکہ یہ شبل ابن خلید مزنی کا بیٹا ہے۔
تخریج : ٤٧٣٣ کی تخریج پیش نظر رہے۔
امام طحاوی (رح) کا قول :
یہ غلط ہے کیونکہ یہ شبل ابن خلید مزنی کا بیٹا ہے۔