hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4772

.

الطحاوي

4772
Al Tahawi
۴۷۷۲: مَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا نُعَیْمٌ ، عَنِ ابْنِ ثَوْرٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عِکْرَمَۃَ أَحْسَبُہُ عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ فِیْ ضَالَّۃِ الْاِبِلِ الْمَکْتُوْمَۃِ غَرَامَتُہَا وَمِثْلُہَا مَعَہَا .
٤٧٧٢: معمر نے عمرو بن مسلم سے ‘ انھوں نے عکرمہ سے میرا خیال ہے کہ انھوں نے ابوہریرہ (رض) سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے۔ گم شدہ اونٹ جس کو چھپالیا جائے تو اس کا تاوان بھی ادا کرنا پڑے گا اور اس کے ساتھ مزید اس کی مثل بھی دینا پڑے گا۔
تخریج : ابو داؤد فی اللقطۃ باب ١٨۔