hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4819

.

الطحاوي

4819
Al Tahawi
۴۸۱۹: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ قَالَ : أَخْبَرَنَا سَعِیْدُ بْنُ أَبِیْ عَرُوْبَۃَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ ذَکْوَانَ بْنِ أَبِیْ صَالِحٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ أَبِیْ سُفْیَانَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : اِنْ شَرِبُوْا خَمْرًا ، فَاجْلِدُوْھُمْ ثُمَّ اِنْ شَرِبُوْا فَاجْلِدُوْھُمْ ، ثُمَّ اِنْ شَرِبُوْا عِنْدَ الرَّابِعَۃِ فَاقْتُلُوْھُمْ .
٤٨١٩: ابو صالح نے معاویہ بن ابی سفیان (رض) سے روایت کی ہے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا اگر وہ شراب پئیں تو ان کو کوڑے مارو۔ پھر اگر وہ پئیں تو ان کو کوڑے مارو۔ پھر اگر وہ چوتھی دفعہ پئیں تو ان کو قتل کر دو ۔
تخریج : ابو داؤد فی الحدود باب ٣٦۔