hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4845

.

الطحاوي

4845
Al Tahawi
۴۸۴۵: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، وَعَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِیُّ ، قَالَا : ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَہْبِیُّ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ ، عَنْ أَیُّوْبَ بْنِ مُوْسٰی‘ عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : کَانَ قِیْمَۃُ الْمِجَنِّ الَّذِیْ قَطَعَ فِیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَشَرَۃَ دَرَاہِمَ .
٤٨٤٥: عطاء نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ اس ڈھال کی قیمت جس میں آپ نے ہاتھ کاٹا اس کی قیمت دس درہم تھی۔