۴۸۵۲: مَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ أَبِیْ مَرْیَمَ ، عَنْ خَالِہِ مُوْسَی بْنِ سَلْمَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ مَخْرَمَۃَ بْنَ بُکَیْرٍ : ہَلْ سَمِعْتُ مِنْ أَبِیک شَیْئًا ؟ فَقَالَ : لَا .قَالُوْا : فَاِنَّہٗ قَدْ رَوَیْ ہٰذَا الْحَدِیْثَ عَنْ عَمْرَۃَ ، کَمَا رَوَاہُ یُوْنُسُ بْنُ یَزِیْدَ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْہَا ، یَحْیَی بْنُ سَعِیْدٍ أَیْضًا .وَذَکَرُوْا فِیْ ذٰلِکَ ،
٤٨٥٢: ابن ابی مریم نے اپنے ماموں موسیٰ بن سلمہ سے نقل کیا کہ میں نے مخرمہ بن بکیر سے پوچھا کہ کیا تم نے اپنے والد سے کچھ سنا ؟ انھوں نے کہا نہیں۔ یہ روایت یونس بن یزید کی طرح یحییٰ بن سعید نے بھی روایت کی ہے ملاحظہ فرمائیں۔
فریق ثالث کا ایک اور دعویٰ :
یہ روایت یونس بن یزید کی طرح یحییٰ بن سعید نے بھی روایت کی ہے ملاحظہ فرمائیں۔