hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4988

.

الطحاوي

4988
Al Tahawi
۴۹۸۷: وَاِذَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَدْ حَدَّثَنَا قَالَ : ثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَۃَ عَنْ أَبِیْ حَمْزَۃَ قَالَ : قُلْتُ لِاِبْرَاھِیْمَ : اِنَّ نَاسًا یَقُوْلُوْنَ ، اِنَّ الْمُشْرِکِیْنَ یَنْبَغِی أَنْ یُدْعَوْا .فَقَالَ قَدْ عَلِمَتْ الرُّوْمُ عَلٰی مَا یُقَاتَلُوْنَ ، وَقَدْ عَلِمَتِ الدَّیْلَمُ عَلٰی مَا یُقَاتَلُوْنَ .
٤٩٨٧: ابو حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے کہا بعض لوگ کہتے ہیں کہ مشرکین کو دعوت دینی چاہیے تو انھوں نے جواب میں فرمایا۔ اہل روم کو معلوم ہوچکا کہ کس بات پر ان سے لڑا جا رہا ہے اور اسی طرح دیلمیوں کو بھی معلوم ہوچکا کہ کس بات پر ان سے لڑا جا رہا ہے۔