hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5019

.

الطحاوي

5019
Al Tahawi
۵۰۱۸ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ ، عَنْ عَطِیَّۃَ الْقُرَظِیِّ ، قَالَ : کُنْتُ غُلَامًا یَوْمَ حَکَمَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ فِیْ بَنِیْ قُرَیْظَۃَ أَنْ یُقْتَلَ مُقَاتِلُہُمْ ، وَتُسْبَیْ ذٰرَارِیُّہُمْ فَشَکُّوْا فِی ، فَلَمْ یَجِدُوْنِیْ نَابِتَ الشَّعْرِ فَہَا أَنَا بَیْنَ أَظْہُرِکُمْ
٥٠١٨: عطیہ قرظی کہتے ہیں میں اس وقت بچہ تھا جب سعد بن معاذ (رض) نے بنی قریظہ کے سلسلہ میں فیصلہ فرمایا کہ ان کے لڑنے والوں کو قتل کیا جائے اور ان کی اولاد کو قیدی بنا لیا جائے میرے متعلق ان کو شک گزرا پھر انھوں نے مجھے زیر ناف بالوں کے بغیر پایا۔ لو میں تمہارے مابین موجود ہوں۔