hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5041

.

الطحاوي

5041
Al Tahawi
۵۰۴۰ : حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَبُوْبَکْرِ بْنُ أَبِیْ شَیْبَۃَ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِیُّ ، قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ، قَالَ : ثَنَا نَافِعٌ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : وُجِدَتِ امْرَأَۃٌ مَقْتُوْلَۃً فِیْ بَعْضِ الْمَغَازِی ، فَنَہَاہُمْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ النِّسَائِ وَالصِّبْیَانِ
٥٠٤٠: نافع نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ میں ایک غزوہ میں ایک عورت کو مقتول پایا۔ پس جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو بچوں اور عورتوں کے قتل سے منع کردیا۔
تخریج : ابو داؤد فی الجہاد باب ١١‘ ابن ماجہ فی الجہاد باب ٣٠‘ دارمی فی السیر باب ٢٥‘ مالک فی الجہاد ٩‘ مسند احمد ٢؍٢٢‘ ٧٦؍١٠٠۔