hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5157

.

الطحاوي

5157
Al Tahawi
۵۱۵۶ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلٰی، قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ أَیُّوْبَ ، عَنْ أَبِیْ قِلَابَۃَ ، عَنْ عَمِّہٖ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَادَی بِرَجُلٍ مِنَ الْعَدُوِّ ، رَجُلَیْنِ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ .
٥١٥٦: ابو قلابہ نے اپنے چچا سے انھوں نے عمران بن حصین (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دشمنوں کے ایک آدمی کے فدیہ میں دو مسلمانوں کو چھڑایا۔
تخریج : دارمی فی السیر باب ٢٧۔