hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5180

.

الطحاوي

5180
Al Tahawi
۵۱۷۹ : حَدَّثَنَا فَہْدٌ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِیْدٍ ، قَالَ أَخْبَرَنَا شَرِیْکٌ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنِ ابْنِ عُبَیْدِ بْنِ الْأَبْرَصِ ، أَنَّ عَلِیًّا قَالَ لِلْمُسْتَوْرِدِ عَلَی دِیْنِ مَنْ أَنْتَ ؟ .قَالَ : عَلَی دِیْنِ عِیْسَی ، قَالَ عَلِیٌّ وَأَنَا عَلَی دِیْنِ عِیْسَی ، فَمَنْ رَبُّک ؟ فَزَعَمَ الْقَوْمُ أَنَّہٗ قَالَ : اِنَّہٗ رَبُّہُ فَقَالَ اُقْتُلُوْھُ وَلَمْ یَتَعَرَّضْ لِمَالِہٖ .
٥١٧٩: ابن عبید بن ابرص نے بیان کیا کہ حضرت علی (رض) نے مستورد کو فرمایا تم کس دین پر ہو ؟ اس نے کہا حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے دین پر ہوں۔ تو آپ نے فرمایا میں بھی حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے دین پر ہوں آپ نے دوبارہ سوال کیا تمہارا رب کون ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اس نے کہا کہ عیسیٰ (علیہ السلام) میرا رب ہے۔ اس پر آپ نے فرمایا اس کو قتل کر دو ۔ مگر آپ نے اس کے مال کو نہ چھیڑا۔