hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5193

.

الطحاوي

5193
Al Tahawi
۵۱۹۲ : حَدَّثَنَا یَزِیْدُ وَابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَا : ثَنَا سَعِیْدُ بْنُ مَنْصُوْرٍ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَیَّاشِ بْنِ أَبِیْ رَبِیْعَۃَ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا عَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَرَّمَ الْبَقِیْعَ وَقَالَ لَا حِمٰی اِلَّا لِلّٰہِ وَلِرَسُوْلِہِ .
٥١٩٢: حضرت ابن عباس (رض) نے حضرت صعب بن جثامہ (رض) سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بقیع کو حرام قرار دیا اور فرمایا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے علاوہ چراگاہ کسی کے لیے نہیں ہے۔