hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5253

.

الطحاوي

5253
Al Tahawi
۵۲۵۲ : یُحَدِّثُنِیْ، عَنْ أَبِیْ عُبَیْدٍ ، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ عُفَیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ لَہِیْعَۃَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ أَبِیْ جَعْفَرٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا ، قَالَ : رَأَیْتُ الْغَنَائِمَ تُجَزَّأُ خَمْسَۃَ أَجْزَائٍ ، ثُمَّ تُسْہَمُ عَلَیْہِمْ ، فَمَا أَصَابَ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَہُوَ لَہٗ، لَا تُحْتَازُ .
٥٢٥٢: میری طرف علی بن عبدالعزیز نے یہ روایت لکھی کہ نافع نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ میں نے غنائم کو دیکھا کہ وہ پانچ حصوں میں تقسیم کئے جاتے تھے۔ جو اس میں سے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے ہوتا وہ اور کسی کے لیے جمع نہ کیا جاتا۔
لغات : تحتاز۔ جمع کرنا۔ تجزاء۔ اجزاء بنانا۔