hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5255

.

الطحاوي

5255
Al Tahawi
۵۲۵۴ : حَدَّثَنَا یَزِیْدُ بْنُ سِنَانٍ ، قَالَ : ثَنَا نُعَیْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ لَہِیْعَۃَ ، فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ۔غَیْرَ أَنَّہٗ قَالَ : مِمَّا أَصَابَ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَہُوَ لَہٗ، وَیَقْسِمُ الْبَقِیَّۃَ بَیْنَہُمْ .وَقَدْ رُوِیَ ذٰلِکَ أَیْضًا عَنْ یَحْیَی بْنِ الْجَزَّارِ ، وَعَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِیْ رَبَاحٍ .
٥٢٥٤: ابن المبارک نے ابن لہیعہ سے پھر اس نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی البتہ یہ الفاظ مختلف ہیں جو حصہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پہنچتا وہ آپ ہی کے ساتھ خاص ہوتا اور بقیہ ان کے مابین تقسیم کردیا جاتا اور یہ روایت یحییٰ بن جزار اور عطاء بن ابی رباح (رح) سے بھی مروی ہے۔