hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5307

.

الطحاوي

5307
Al Tahawi
۵۳۰۶ : حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ یَحْیَی الْہَمْدَانِیُّ ، قَالَ : ثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، قَالَ : ثَنَا الْأَشْجَعِیُّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، قَالَ : سَأَلْت الشَّعْبِیَّ عَنْ سَہْمِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَسَہْمِ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ ، وَکَانَ الصَّفِیُّ یُصَفَّی بِہٖ اِنْ شَائَ عَبْدًا ، وَاِنْ شَائَ أَمَۃً ، وَاِنْ شَائَ فَرَسًا .
٥٣٠٦: مطرف کہتے ہیں کہ میں نے شعبی (رح) سے پوچھا کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا حصہ مال غنیمت میں مسلمانوں کے حصہ کی طرح تھا اور منتخب حصہ وہ آپ کی مرضی پر غلام یا لونڈی یا گھوڑے کی صورت میں جو چاہتے لیتے تھے۔