hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5349

.

الطحاوي

5349
Al Tahawi
۵۳۴۸ : حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَکِیْمٍ الْأَوْدِیُّ قَالَ : ثَنَا شَرِیْکٌ عَنْ عَمَّارٍ الدُّہْنِیِّ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلُہٗ .قَالَ أَبُوْجَعْفَرٍ : فَلَوْ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عِنْدَ دُخُوْلِہِ اِیَّاہَا غَیْرَ مُحَارِبٍ اِذًا لَمَّا دَخَلَہَا .وَہٰذَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا وَہُوَ أَحَدُ مَنْ رَوٰی عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِحْلَالَ اللّٰہِ مَکَّۃَ لَہُ کَمَا قَدْ رَوَیْنَا عَنْہُ فِیْ ہٰذَا الْفَصْلِ قَدْ مَنَعَ النَّاسَ أَنْ یَدْخُلُوْا الْحَرَمَ غَیْرَ مُحْرِمِیْنَ .
٥٣٤٨: ابوالزبیر نے حضرت جابر (رض) سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے۔ امام طحاوی (رح) فرماتے ہیں کہ اگر جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مکہ میں داخلہ کے وقت محارب نہ ہوتے تو مکہ میں داخلہ کی ضرورت نہ تھی یہ عبداللہ بن عباس (رض) ہیں جو ان رواۃ میں سے ہیں جنہوں نے یہ روایت کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مکہ کو ان کے لیے حلال کردیا تھا جیسا کہ ہم نے ابھی روایت نقل کی ہے۔ حالانکہ حرم کی سرزمین میں بلا احرام داخلہ ممنوع ہے۔