hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5625

.

الطحاوي

5625
Al Tahawi
۵۶۲۴: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا الْخَطِیْبُ بْنُ نَاصِحٍ ، قَالَ : ثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہٗ۔
٥٦٢٤: عمرو بن دینار نے ابن عباس (رض) سے انھوں نے اسامہ بن زید (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسی طرح فرمایا ہے۔