hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5656

.

الطحاوي

5656
Al Tahawi
۵۶۵۵: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : أَخْبَرَنَا وَہْبٌ قَالَ : ثَنَا أَبِیْ، قَالَ : سَمِعْتُ نَافِعًا قَالَ : حَدَّثَنِی ابْنُ عُمَرَ ، قَالَ خَطَبَ عُمَرُ فَقَالَ : لَا تَبِیْعُوا الذَّہَبَ بِالذَّہَبِ ، وَلَا الْوَرِقَ بِالْوَرِقِ ، اِلَّا مِثْلًا بِمِثْلٍ ، وَلَا تَشِفُّوْا بَعْضَہَا عَلَی بَعْضٍ ، اِنِّیْ أَخَافُ عَلَیْکُمُ الرَّمَائَ .
٥٦٥٥: ابن عمر (رض) بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے خطبہ میں فرمایا سونے کو سونے کے بدلے مت فروخت کرو اور اسی طرح چاندی کو چاندی کے بدلے مت فروخت کرو مگر جب دونوں برابر ہوں ایک کو دوسرے پر اضافہ مت دو ۔ مجھے اس کے متعلق رباء کا خطرہ ہے۔