hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5781

.

الطحاوي

5781
Al Tahawi
۵۷۸۰: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِیْمِ الْجَزَرِیِّ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : أَخَذْتُ بِیَدِ طَاوُسٍ حَتّٰی أَدْخَلْتُہٗ عَلٰی ابْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِیجٍ فَحَدَّثَہٗ عَنْ أَبِیْھَاعَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہٗ نَہٰی عَنْ کَرْیِ الْأَرْضِ .فَأَبَی طَاوُسٌ وَقَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ أَنَّہٗ لَا یَرَی بِذٰلِکَ بَأْسًا .
٥٧٨٠: مجاہد کہتے ہیں کہ میں نے طاوس کا ہاتھ پکڑا یہاں تک کہ میں ان کو رافع بن خدیج کے بیٹے کے پاس لے گیا تو انھوں نے اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل کیا کہ آپ نے زمین کو کرایہ پر دینے کی ممانعت فرمائی مگر طاوس نے اس سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ابن عباس (رض) سے میں نے سنا کہ اس میں کچھ حرج نہیں۔