hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5793

.

الطحاوي

5793
Al Tahawi
۵۷۹۲: حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا الْخَصِیْبُ قَالَ : ثَنَا ہَمَّامٌ قَالَ : قِیْلَ لِعَطَائٍ : ہَلْ حَدَّثَک جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کَانَتْ لَہٗ أَرْضٌ فَلْیَزْرَعْہَا أَوْ لِیُزْرِعْہَا أَخَاہُ وَلَا یُؤَاجِرْہَا ؟ فَقَالَ عَطَائٌ : نَعَمْ .
٥٧٩٢: عطاء سے پوچھا گیا کیا تمہیں جابر بن عبداللہ (رض) نے یہ روایت بیان کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس کی زمین ہو وہ اس کو خود کاشت کرے یا اپنے بھائی کو کاشت کے لیے دے اس کو اجرت پردے عطاء کہنے لگے جی ہاں۔
تخریج : نسائی فی الایمان باب ٤٥‘ ابن ماجہ فی الرہوں باب ٨‘ مسند احمد ٣؍٣٠٢‘ ٣٠٤‘ ٣٩٢۔