hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5796

.

الطحاوي

5796
Al Tahawi
۵۷۹۵: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ رَجَائٍ قَالَ ابْنُ خُثَیْمٍ : حَدَّثَنِیْ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ مَنْ لَمْ یَذَرْ الْمُخَابَرَۃَ فَلْیُؤْذَنْ بِحَرْبٍ مِنَ اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ .
٥٧٩٥: ابوالزبیر نے جابر (رض) سے نقل کیا کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا جس نے مخابرہ نہ چھوڑا تو اسے اللہ تعالیٰ کی طرف سے اعلان جنگ ہے۔
تخریج : ابو داؤد فی البیوع باب ٣٣۔