hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5831

.

الطحاوي

5831
Al Tahawi
۵۸۳۰: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ عَنْ طَاوُسٍ أَنَّ مُعَاذًا رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ لَمَّا قَدِمَ اِلَی الْیَمَنِ وَہُمْ یُخَابِرُوْنَ فَأَقَرَّہُمْ عَلٰی ذٰلِکَ .
٥٨٣٠: طاوس نے حضرت معاذ (رض) کے متعلق نقل کیا کہ وہ یمن تشریف لائے اور یمنی لوگ مخابرہ کرتے تھے تو انھوں نے ان کو اس پر قائم رکھا۔