hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5833

.

الطحاوي

5833
Al Tahawi
۵۸۳۲: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ یُوْنُسَ قَالَ : حَدَّثَنِیْ أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْکُوْفِیُّ عَنْ کُلَیْبِ بْنِ وَائِلٍ قَالَ : قُلْت لِابْنِ عُمَرَ : أَتَانِیْ رَجُلٌ لَہٗ أَرْضٌ وَمَائٌ وَلَیْسَ لَہٗ بَذْرٌ وَلَا بَقَرٌ أَخَذْتُ أَرْضَہُ بِالنِّصْفِ فَزَرَعْتُہَا بِبَذْرِی وَبَقَرِی فَنَاصَفْتہ ؟ فَقَالَ : حَسَنٌ .ثُمَّ اِنَّہٗ قَدْ اخْتَلَفَ التَّابِعُوْنَ مِنْ بَعْدِہِمْ فِیْ ذٰلِکَ
٥٨٣٢: کلیب بن وائل کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) سے کہا میرے پاس ایک آدمی آیا جس کے پاس زمین اور پانی اپنا ہے البتہ بیج نہیں اور بیل ہیں میں نے اس کی زمین نصف پر لی ہے میں اس کو اپنے بیج اور بیل سے کاشت کرتا ہوں کیا میں اس سے آدھا لے سکتا ہوں۔ آپ نے فرمایا خوب ہے۔
اس میں اختلاف تابعین :