hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5851

.

الطحاوي

5851
Al Tahawi
۵۸۵۰: حَدَّثَنَا أَبُوْ بِشْرٍ الرَّقِّیُّ قَالَ : ثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِیْدِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِیْ سُلَیْمَانَ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِیْ رَبَاحٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الْجَارُ أَحَقُّ بِشُفْعَۃِ جَارِہِ فَاِنْ کَانَ غَائِبًا انْتَظَرَ اِذَا کَانَ طَرِیْقُہُمَا وَاحِدًا .
٥٨٥٠: عطاء بن ابی رباح نے جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پڑوسی اپنے پڑوسی پر شفعہ کا زیادہ حق رکھتا ہے اگر وہ موجود نہ ہو تو اس کا انتظار کیا جائے گا بشرطیکہ ان کا راستہ ایک ہو۔
تخریج : ابو داؤد فی البیوع باب ٧٣‘ ابن ماجہ فی الشفعہ باب ٢‘ مسند احمد ٣؍٣٥٣۔