hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5897

.

الطحاوي

5897
Al Tahawi
۵۸۹۶: وَحَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا أَبُو الْوَلِیْدِ قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِیِّ أَنَّہٗ قَالَ : سَمِعْت الشَّعْبِیَّ یُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَ اِلَی غُلَامِ حَجَّامٍ فَجَائَ فَحَجَمَہٗ فَأَعْطَاہُ أَجْرًا مُدًّا أَوْ نِصْفَ مُدٍّ وَلَوْ کَانَ حَرَامًا لَمْ یُعْطِہِ ذٰلِکَ .
٥٨٩٦: شعبی نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک غلام حجام کی طرف پیغام بھیجا۔ پس اس نے سینگی لگوائی تو آپ نے اس کو ایک مد یا نصف مد اس کی مزدوری عنایت فرمائی۔ (ابن عباس (رض) فرماتے ہیں) اگر یہ حرام ہوتی تو آپ اس کو عنایت نہ فرماتے۔
تخریج : روایت ٥٨٩٥ ملاحظہ ہو۔