hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5904

.

الطحاوي

5904
Al Tahawi
۵۹۰۳: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النُّعْمَانِ قَالَ : ثَنَا الْحُمَیْدِیُّ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَدْ قَالَ فِیْ کَسْبِ الْحَجَّامِ عَلِفَۃُ النَّاضِحِ أَوْ قَالَ اعْلِفْ ذٰلِکَ نَاضِحَک ۔
٥٩٠٣: ابوالزبیر نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حجام کی مزدوری کے سلسلہ میں فرمایا وہ پانی لانے والے اونٹ کے چارے کی طرح ہے یا اس طرح فرمایا وہ تیرا پانی لانے والا اونٹ ہے تو اس کو چارہ ڈال۔