hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5907

.

الطحاوي

5907
Al Tahawi
۵۹۰۵: وَقَدْ حَدَّثَنَا أَبُو أُمَیَّۃَ مُحَمَّدُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ قَالَ : ثَنَا الْمُعَلَّی بْنُ مَنْصُوْرٍ قَالَا : ثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ عَنْ یُوْنُسَ بْنِ عُبَیْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیْرِیْنَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : احْتَجَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَأَعْطَی الْحَجَّامَ أَجْرَہُ .
٥٩٠٦: عاصم نے حضرت انس (رض) سے روایت کی ہے کہ ابو طیبہ نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سینگی لگائی جبکہ آپ روزے سے تھے پھر آپ نے اس کو اس کی مزدوری عنایت فرمائی۔ انس (رض) کہتے ہیں کہ اگر یہ حرام ہوتی تو آپ اس کو بالکل نہ دیتے۔