hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5911

.

الطحاوي

5911
Al Tahawi
۵۹۱۰: وَقَدْ حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ : ثَنَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَیْدٍ الطَّوِیْلِ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہٗ۔فَفِیْ ہٰذِہِ الْآثَارِ اِبَاحَۃُ کَسْبِ الْحَجَّامِ فَاحْتَمَلَ أَنْ یَکُوْنَ ذٰلِکَ قَدْ تَأَخَّرَ عَنِ النَّہْیِ الَّذِی قَدْ ذَکَرْنَاہُ أَوْ تَقَدَّمَہُ .
٥٩١٠: حمیدالطویل نے حضرت انس (رض) سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح روایت کی ہے۔ پس ان روایات سے حجام کی کمائی کے مباح ہونے کا ثبوت ملتا ہے اب اس میں یہ احتمال پیدا ہوا کہ اس ممانعت سے پہلے کی بات ہے یا بعد کی بات ہے۔
حاصل روایات : ان روایات سے حجام کی کمائی کے مباح ہونے کا ثبوت ملتا ہے اب اس میں یہ احتمال پیدا ہوا کہ اس ممانعت سے پہلے کی بات ہے یا بعد کی بات ہے۔
روایات پر غور :