hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5968

.

الطحاوي

5968
Al Tahawi
۵۹۶۷: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ - یَعْنِی الْحِمَّانِیَّ - قَالَ : ثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلَالٍ وَالدَّرَاوَرْدِیُّ فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ۔قَالَ عَبْدُ الْعَزِیْزِ : فَلَقِیْتُ سُہَیْلًا فَسَأَلْتُہٗ عَنْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ فَلَمْ یَعْرِفْہُ .
٥٩٦٧: سلیمان بن بلال اور دراوردی نے روایت کی پھر انھوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے۔ عبدالعزیز کہتے ہیں کہ میں اس روایت کے متعلق سہیل سے ملا تو انھوں نے کہا میں اس روایت کو نہیں جانتا۔