۶۱۳۷: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا أَیُّوْبُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْبَکْرِ بْنُ أَبِیْ أُوَیْسٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِیْ رَبَاحٍ ، سَمِعَہٗ یُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، أَنَّہُمْ کَانُوْا یَأْکُلُوْنَ الضَّحَایَا فِیْ عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، ثَلَاثًا ، لَا یَزِیْدُوْنَ عَلَیْہَا ، ثُمَّ اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَذِنَ لَہُمْ بَعْدُ ، أَنْ یَأْکُلُوْا وَیَتَزَوَّدُوْا .
٦١٣٧: عطاء ابن ابی رباح نے حضرت جابر (رض) سے یہ بات بیان کی کہ ہم قربانی کا گوشت جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں تین دن کے اندر کھالیا کرتے تھے اس سے اضافہ نہیں کرتے تھے پھر جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اجازت مرہمت فرمائی کہ تم کھاؤ اور زاد راہ کے طور پر جمع کرو۔