hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6173

.

الطحاوي

6173
Al Tahawi
۶۱۷۱: وَحَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ ثِنَا : أَنَسُ بْنُ عِیَاضٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ اِسْحَاقَ ، عَنْ زَیْنَبَ بِنْتِ کَعْبٍ ، عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، حَرَّمَ مَا بَیْنَ لَابَتَی الْمَدِیْنَۃِ أَنْ یُعْضَدَ شَجَرُہَا ، أَوْ یُخْبَطَ .
٦١٧١: زینب بنت کعب نے حضرت ابو سعید خدری (رض) سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ کے دو پہاڑیوں کے درمیان والے حصے کو حرم قرار دیا۔ کہ اس کے درخت کو نہ کاٹا جائے اور نہ اس کے درخت کے پتے جھاڑے جائیں۔
تخریج : ابو داؤد فی المناسک باب ٩٥۔