hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6232

.

الطحاوي

6232
Al Tahawi
۶۲۳۰ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا الْمُقَدَّمِیُّ ، قَالَ ثَنَا یَزِیْدُ بْنُ زُرَیْعٍ ، قَالَ : ثَنَا حَبِیْبٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، أُتِیَ بِصَحْفَۃٍ فِیْہَا ، ضِبَابٌ فَقَالَ کُلُوْا ، فَاِنِّیْ عَائِفُہُ .
٦٢٣٠: عطاء نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک بڑا پیالہ لایا گیا جس کے اندر گوہ کا گوشت تھا آپ نے فرمایا اس کو کھاؤ مجھے اس سے گھن آتی ہے۔
تخریج : مسند احمد ٢؍٣٣٨۔