۶۲۴۳ : حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَبُوْبَکْرِ بْنُ أَبِیْ شَیْبَۃَ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ ضَمْرَۃَ الْفَزَارِیِّ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ أَبِیْ سَلِیطٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ أَبِیْ سَلِیطٍ ، وَکَانَ بَدْرِیًّا قَالَ لَقَدْ أَتَانَا نَہْیُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِ لُحُوْمِ الْحُمُرِ ، وَنَحْنُ بِخَیْبَرَ ، وَاِنَّ الْقُدُوْرَ لَتَفُوْرُ بِہَا فَأَکْفَأْنَاہَا عَلَی وَجْہِہَا .
٦٢٤٣: عبداللہ بن ابی سلیط نے اپنے والد ابو سلیط (رض) سے نقل کیا یہ بدری صحابی ہیں کہتے ہیں کہ خیبر کے دن گھریلو گدھوں کا گوشت کھانے سے ممانعت کا ارشاد وارد ہوا اور اس وقت ہانڈیوں کے اندر گوشت جوش مار رہا تھا پس ہم نے ہانڈیوں کو اسی طرح الٹ دیا۔
تخریج : بخاری فی المغازی باب ٣٨‘ الذبائح باب ٢٨‘ مسلم فی الصید روایت ٣٤۔