۶۲۷۲: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ مُسْہِرٍ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ حَمْزَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنِی الزُّبَیْدِیُّ ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ رُؤْبَۃَ أَنَّہٗ حَدَّثَہٗ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبِیْ عَوْفٍ الْجُرَشِیِّ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْ کَرِبَ - الْکِنْدِیِّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ اِنِّیْ أُوْتِیتُ - الْکِتَابَ وَمَا یَعْدِلُہٗ، یُوْشِکُ - شَبْعَانُ عَلٰی أَرِیْکَتِہٖ، یَقُوْلُ : بَیْنَنَا وَبَیْنَکُمْ ہٰذَا الْکِتَابُ ، فَمَا کَانَ فِیْہِ مِنْ حَلَالٍ حَلَّلْنَاہٗ، وَمَا کَانَ فِیْہِ مِنْ حَرَامٍ حَرَّمْنَاہٗ، أَلَا وَاِنَّہٗ لَیْسَ کَذٰلِکَ ، لَا یَحِلُّ ذُو نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ ، وَلَا الْحِمَارُ الْأَہْلِیُّ .
٦٢٧٢: عبدالرحمن بن ابی عوف جرشی نے حضرت مقدام بن معدیکرب کندی (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بیشک مجھے قرآن مجید اور اس کے معادل چیز (حدیث) دی گئی عنقریب ایک پیٹ بھرا تکیہ لگائے کہے گا ہمارے اور تمہارے درمیان یہ کتاب فیصل ہے۔ پس اس میں جو حلال ہے اس کو ہم حلال قرار دیں گے اور اس میں جو حرام ہے اس کو ہم حرام قرار دیں گے۔ سنو ! بات اس طرح نہیں کوئی کچلیوں والا درندہ حلال نہیں اور نہ گھریلو گدھا حلال ہے۔
تخریج : ابو داؤد فی السنۃ باب ٥‘ مسند احمد ٤؍١٣١۔