hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6298

.

الطحاوي

6298
Al Tahawi
۶۲۹۶: حَدَّثَنَا یَزِیْدُ بْنُ سِنَانٍ ، وَرَبِیْعٌ الْجِیزِیُّ ، قَالَا : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ زِیَادٍ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ یَسَارٍ ، عَنْ سُفْیَانَ بْنِ وَہْبٍ الْخَوْلَانِیِّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ.
٦٢٩٦: سفیان بن وہب خولانی نے حضرت عمر (رض) سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے اس کی تخریج آئندہ روایت میں دیکھ لیں۔
علماء کی ایک جماعت کا قول یہ ہے کہ نبیذ کی قلیل و کثیر مقدار حرام ہے ۔
فریق ثانی کا مؤقف یہ ہے : جو نبیذ نشہ پیدا کرے وہ حرام ہے اس کے علاوہ سخت بھی ہو وہ بھی درست ہے اس کو ائمہ احناف رحمہم اللہ نے اختیار کیا ہے۔