hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6357

.

الطحاوي

6357
Al Tahawi
۶۳۵۵: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَامِرٍ الْعَقَدِیُّ ، قَالَ : ثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَقِیْلٍ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ ، عَنْ مَیْمُوْنَۃَ ، وَعَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَۃَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہٗ قَالَ لَا تَنْبِذُوْا فِی الدُّبَّائِ ، وَالْمُزَفَّتِ ، وَالنَّقِیرِ ، وَالْجِرَارِ .
٦٣٥٥: قاسم بن محمد نے حضرت عائشہ (رض) سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کدو کے برتن ‘ تارکول لگے ہوئے برتن ‘ لکڑی کے برتن اور گھڑے میں نبیذ نہ بناؤ۔
تخریج : دارمی فی الاشربہ باب ١٤۔