hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6361

.

الطحاوي

6361
Al Tahawi
۶۳۵۹: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، عَنْ شُعْبَۃَ قَالَ : سَمِعْتُ مَنْصُوْرًا ، فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ۔قَالَ : قُلْتُ :فَالْجِرَارُ ؟ قَالَتْ : مَا أَنَا زَائِدَتُک عَلٰی مَا قَدْ سَمِعْت .
٦٣٥٩: شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے منصور سے سنا انھوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی اور کہا کہ گھڑوں کا کیا حکم ہے حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا میں اس سے زائد نہیں کہہ سکتی جو کچھ میں نے سنا۔