hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6383

.

الطحاوي

6383
Al Tahawi
۶۳۸۱: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ ، قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ : أَنَا شُعْبَۃُ ، قَالَ : أَخْبَرَنِیْ سُلَیْمَانُ الشَّیْبَانِیُّ قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ أَبِیْ أَوْفَیْ یَقُوْلُ : نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عَنْ نَبِیذِ الْجَرِّ الْأَخْضَرِ قَالَ : قُلْت ، فَالْأَبْیَضُ ؟ قَالَ : لَا أَدْرِی .
٦٣٨١: سلیمان شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ ابن ابی اوفی کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سبز گھڑے کے نبیذ سے منع فرمایا۔ میں نے کہا سفید گھڑے کا کیا حکم ہے فرمایا مجھے معلوم نہیں۔
تخریج : بخاری فی الاشربہ باب ٨‘ نسائی فی الاشربہ باب ٢٩‘ مسند احمد ١؍٢٧٤‘ ٤؍٣٥٣۔