hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6392

.

الطحاوي

6392
Al Tahawi
۶۳۹۰: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : أَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَنَّ مَالِکًا ، أَخْبَرَہٗ عَنِ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہَی أَنْ تَنْبِذَ فِی الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ .
٦٣٩٠: حضرت علاء بن عبدالرحمن اپنے والد سے اور وہ حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کدو اور رال ملے ہوئے برتن میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔