hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6444

.

الطحاوي

6444
Al Tahawi
۶۴۴۲: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَاصِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِیدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَبِیْ حَبِیْبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْئٍ ، قَالَ : أَنَا أَوَّلُ مَنْ سَمِعَ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَنْہَی النَّاسَ أَنْ یَبُوْلُوْا مُسْتَقْبِلِی الْقِبْلَۃِ ، فَخَرَجْت اِلَی النَّاسِ ، فَأَخْبَرْتُہُمْ .
٦٤٤٢: یزید بن ابی حبیب نے حضرت عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی (رض) سے نقل کیا ہے کہ میں سب سے پہلا وہ شخص ہوں جس نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس بات سے منع کرتے سنا کہ وہ قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب کریں پھر میں لوگوں کی طرف نکل کر گیا اور میں نے ان کو اطلاع دی۔