hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6446

.

الطحاوي

6446
Al Tahawi
۶۴۴۴: حَدَّثَنَا فَہْدٌ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِی اللَّیْثُ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ سَہْلُ بْنُ ثَعْلَبَۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْئٍ الزُّبَیْدِیِّ ، قَالَ : نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ یَبُوْلَ الرَّجُلُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃِ ، وَأَنَا أَوَّلُ مَنْ سَمِعَ ذٰلِکَ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .
٦٤٤٤: سہل بن ثعلبہ نے عبداللہ بن حارث زبیدی (رض) سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قبلہ کی طرف رخ کر کے پیشاب کرنے سے پہلے سے منع فرمایا اور میں پہلا شخص ہوں جس نے یہ بات جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنی۔