۶۴۴۶: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا ابْنُ أَبِیْ مَرْیَمَ قَالَ : ثَنَا أَبُو غَسَّانَ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ عَجْلَانَ ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِیْمٍ ، عَنْ أَبِیْ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ اِنَّمَا أَنَا لَکُمْ مِثْلُ الْوَالِدِ ، أُعَلِّمُکُمْ ، فَاِذَا أَتَی أَحَدُکُمُ الْغَائِطَ ، فَلَا یَسْتَقْبِلْ الْقِبْلَۃَ ، وَلَا یَسْتَدْبِرْہَا .
٦٤٤٦: ابو صالح نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں تمہارے لیے والد کی طرح ہوں تم کو سکھاتا ہوں جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کے لیے جائے تو وہ قبلہ کی طرف منہ کرے نہ پیٹھ کرے۔
تخریج : بخاری فی الوضو باب ١١‘ نسائی فی الطہارۃ باب ٢٥‘ مسند احمد ٥؍٤١٦۔