hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6451

.

الطحاوي

6451
Al Tahawi
۶۴۴۹: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا الْحِمَّانِیُّ ، قَالَ : ثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، قَالَ : ثَنَا عَمْرُو بْنُ یَحْیَی ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ أَبِیْ مَعْقِلٍ الْأَسَدِیِّ ، وَکَانَ قَدْ صَحِبَ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : نَہَانَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃَ ، لِغَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ .
٦٤٤٩: عمرو ابن یحییٰ نے معقل بن ابی معقل اسدی صحابی (رض) سے نقل کیا ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں پیشاب و پاخانے کے لیے قبلہ کی طرف رخ کرنے سے منع فرمایا۔