hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6456

.

الطحاوي

6456
Al Tahawi
۶۴۵۴: حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، قَالَ : ثَنَا سَعِیْدُ بْنُ مَنْصُوْرٍ قَالَ : أَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ ثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ حِبَّانَ ، عَنْ عَمِّہِ وَاسِعِ بْنِ حِبَّانَ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ یَقُوْلُ : ظَہَرْتُ عَلٰی أَحَادٍ لِیْ فِیْ بَیْتِ حَفْصَۃَ ، فِیْ سَاعَۃٍ لَمْ أَکُنْ أَظُنُّ أَنَّ أَحَدًا یَخْرُجُ فِیْہَا، فَذَکَرَ مِثْلَہٗ۔
٦٤٥٤: واسع بن حبان کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) کو یہ فرماتے سنا کہ میں حضرت حفصہ (رض) کے گھر میں اپنی ایک دیوار پر چڑھا اچانک میری نگاہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر پڑی۔ اس وقت میرا گمان نہیں تھا کہ کوئی نکلتا ہو پھر انھوں نے روایت اسی طرح نقل کردی۔