hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6461

.

الطحاوي

6461
Al Tahawi
۶۴۵۹: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ ، قَالَ : ثَنَا یَعْقُوْبُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ : ثَنَا أَبِیْ، عَنِ ابْنِ اِسْحَاقَ قَالَ : ثَنَا أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ مُجَاہِدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ : کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَدْ نَہَانَا أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃَ وَنَسْتَدْبِرَہَا بِفُرُوْجِنَا لِلْبَوْلِ ، ثُمَّ رَأَیْتُہٗ قَبْلَ مَوْتِہِ بِعَامٍ ، یَبُوْلُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃِ .
٦٤٥٩: مجاہد بن جبیر نے جابر (رض) سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں پیشاب کے وقت قبلہ کی طرف منہ اور پشت کرنے سے منع فرمایا پھر میں نے دیکھا کہ وفات سے ایک سال پہلے آپ قبلہ کی طرف رخ کر کے پیشاب کر رہے تھے۔
تخریج : مسند احمد ٣؍٣٦٥‘ ٥؍٣٨٠۔