hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6468

.

الطحاوي

6468
Al Tahawi
۶۴۶۶: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَبُوْبَکْرِ بْنُ أَبِیْ شَیْبَۃَ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَکَلَ مِنْ ہٰذِہِ الْبَقْلَۃِ ، فَلَا یَقْرَبَنَّ الْمَسْجِدَ ، حَتّٰی یَذْہَبَ رِیحُہَا یَعْنِی : الثُّوْمَ .
٦٤٦٦: نافع نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ جو آدمی اس سبزی میں سے کھائے وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے جب تک اس کی بو ختم نہ ہو (یعنی لہسن)
تخریج : مسلم فی المساجد روایت ٦٩‘ ٧٤‘ ابو داؤد فی الاطعمہ باب ٤٠‘ مسند احمد ٤؍١٩٤۔