hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6528

.

الطحاوي

6528
Al Tahawi
۶۵۲۶: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَاصِمٍ ، قَالَ : ثَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِیْدٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنْ أَبِیْھَاعَنْ مُعَاوِیَۃَ قَالَ نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عَنْ لُبْسِ الْحَرِیْرِ وَالذَّہَبِ .
٦٥٢٦: علی بن عبداللہ نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت معاویہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ریشم اور سونا پہننے سے منع فرمایا۔